راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کہ جنرل رضوان اختر کی جگہ جنرل نوید مختار کو تعینات کیا گیا۔ جنرل نوید مختار اس سے پہلے کورکمانڈڑ کراچی تھے۔
لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو ستمبر 2014ءمیں ڈی جی آئی ایس آئی بنایا گیا تھا لیکن اتوار کے روز انہیں این ڈی یو کا صدر بنا دیا گیا ۔