Get Alerts

وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

 وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ملاقات میں تمام ملکی معاملات اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیر اعظم کو دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں اور دیگر پیشہ وارانہ امور سے آگاکیا۔

ٹیگز: