Get Alerts

 پاکستان کے   سرمایہ کاری کونسلر  ضیا النور کی مالٹا کے نائب وزیر اعظم  اور فارن افیئر و ٹورازم منسٹر  آئن بورگ کے درمیان  ملاقات ، اہم امور پر گفتگو

 پاکستان کے   سرمایہ کاری کونسلر  ضیا النور کی مالٹا کے نائب وزیر اعظم  اور فارن افیئر و ٹورازم منسٹر  آئن بورگ کے درمیان  ملاقات ، اہم امور پر گفتگو

مالٹا:مالٹا میں پاکستان کے   سرمایہ کاری کونسلر  ضیاالنور کی مالٹا کے نائب وزیر اعظم  اور فارن افیئر اور ٹورازم کے منسٹر  آئن بورگ کے درمیان  ملاقات  ہوئی۔

اس ملاقات میں  دو طرفہ سرمایہ کاری ، امور تجارت اور سیاحت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔مالٹا فارن منسٹری کے مطابق دونوں کے درمیان یہ ملاقات انتہائی  نتیجہ خیز رہی اور  اس میں اہم امور زیر غور لائے گئے۔
 
ٹیگز: