ایک اور مریض بروقت علاج نہ ہونے پر فرش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرگیا

ایک اور مریض بروقت علاج نہ ہونے پر فرش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرگیا

بہاولنگر: ایک اور مریض بروقت علاج نہ ہونے پر فرش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرگیا۔  ڈاکٹروں نے علاج نہ کیا، بہاولنگرمیں 80سالہ بزرگ کو ڈاکٹرز نے علاج کے بجائے اسپتال سے نکال دیا۔ تحصیل اسپتال فورٹ عباس میں مریض کے لواحقین ڈاکٹر کی منت سماجت کرتے رہے،  مریض 24 گھنٹے اسپتال کے فرش پر موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد چل بسا۔ 

مصنف کے بارے میں