Get Alerts

سوئیڈن کے جعلی رہائشی کارڈ پر سولہ سو افغانوں کو پاکستانی ویزے ملنے کا انکشاف

سوئیڈن کے جعلی رہائشی کارڈ پر سولہ سو افغانوں کو پاکستانی ویزے ملنے کا انکشاف

اسلام آباد: سوئیڈن کے جعلی رہائشی کارڈ پر سولہ سو افغانوں کو پاکستانی ویزے ملنے کا انکشاف ، ان افغانیوں کو پاکستان مشن سوئیڈن سے ویزے جاری ہوئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ نے معاملے پر انکوائری بٹھا دی ہے ۔ متعقلہ افغانیوں کے پاکستانی ویزے کینسل کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے ۔ دیگر سفارتخانوں نے فوری طور پر افغانوں کے ویزے بند کر دیے ہیں ۔

وزارت خارجہ نے سفارتخانوں کو ہدایت کی ہے کہ اگلے حکم تک کسی افغان شہری کو ویزا جاری نہ کیا جائے ۔

ٹیگز: