Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی دیکھی گئی، جس کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 936 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ اضافہ گزشتہ کاروباری دن کے مقابلے میں تھا، جب ہنڈرڈ انڈیکس 186 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 153 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: