Get Alerts

صدر باراک اوبامہ کے دور صدارت کی چند یادگار تصاویر

صدر باراک اوبامہ کے دور صدارت کی چند یادگار تصاویر

 وائٹ ہاوس کی      آٹھ سال زندگی کے آٹھ سال،دس جنوری 2017 کو امریکی صدر براک اوباما نے امریکا کے صدر کی حیثیت سے اپنا آخری خطاب کیا۔یہاں صدر براک اوبامہ کی چند تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔