دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی

دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی

برلن: الیگزینڈر اینڈرسن دنیا کی سب سے کم عمرارب پتی لڑکی ہے۔اسکی عمر 19 سال، اسے گھڑسواری کا بہت شوق ہے۔وہ ذاتی طور پر 1.2 ارب ڈالر کے اثاثے رکھتی ہے۔ اینڈرسن کا تعلق ناروے سے اور وہ اپنے ملک کی نویں امیر ترین شخصیت ہیں، جرمنی میں رہتی ہے۔ یہ خاندان اعلیٰ نسل کے گھوڑے پالنے کے حوالے سے مشہور ہے۔