جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی، جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہوں گے

جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی، جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہوں گے

اسلام آباد : جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفے کیساتھ ہی سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیاں ہوئی ہیں۔  جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہونگے ۔

جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل میں بھی اہم تبدیلیاں ہوئی ہیں۔  جسٹس منصور علی شاہ سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ بن گئے  ہیں ۔

جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے  ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے آج نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوایا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں