دھند نے راستے دھندلا دیے

 دھند نے راستے دھندلا دیے

لاہور: دھند نے راستے دھندلا دیے۔لاہور سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں دھند  نے ڈیرے ڈال لیے۔

دھندکی وجہ سے ایئر پورٹ  پر پروازیں تاخیر کا شکار ہیں اور موٹر وے بھی بند ہے۔

لاہورایئرپورٹ پردبئی اور جدہ جانے والی دو پروازیں تاخیر کاشکارہیں ۔ موٹروےایم 2 کوٹ مومن سے پنڈی بھٹیاں  اور ٹھوکر سے کوٹ مومن تک،ایم 5 ، ایم فوراورایم 3بھی مختلف مقامات پر بند ہے۔

مصنف کے بارے میں