لاہور:نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے رحیم یار خان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں کے پے درپے حادثات انتہائی تشویشناک ہیں۔
Extremely saddened to know of the train accident in RYK that has taken more than 10 lives & left hundreds badly injured. The ineptitude & misplaced priorities not only spell disaster but death for Pakistanis. No one is concerned. No one is bothered. Callousness is shocking.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 11, 2019
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے رحیم یار خان میںٹرین حادثے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ نااہلی اور ترجیحات نہ ہونا صرف تباہی نہیں بلکہ پاکستانیوں کیلئے موت بھی لارہی ہے، کسی کو کوئی پرواہ ہے نہ فکر، یہ سنگدلی نہایت حیران کن ہے۔