Get Alerts

اماراتی ائیرلائن کرپٹو کرنسی میں ٹکٹ خریداری کا آغاز کرے گی

اماراتی ائیرلائن کرپٹو کرنسی میں ٹکٹ خریداری کا آغاز کرے گی

امارات :متحدہ عرب امارات کی ایک مشہور ائیرلائن نے عالمی کرپٹو اداروں کے ساتھ معاہدہ کر کے اعلان کیا ہے کہ 2026 کے وسط تک وہ بٹ کوائن، ایتھریم اور اسٹیبل کوائنز میں ٹکٹ کی فروخت شروع کرے گی۔

دبئی ائیرلائن کے ڈیوٹی فری سٹورز میں بھی کرپٹو کرنسی قبول کی جائے گی۔ معاہدے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور صارفین کی شناخت کے سخت معیار شامل ہیں۔

ٹیگز: