یوئیفا چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی یورپ کی فاتح بن گئی

یوئیفا چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی یورپ کی فاتح بن گئی
سورس: File

استنبول: مانچسٹرسٹی نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل پہلی بار  اپنے نام کرلیا۔

استنبول میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح ٹیم نے انٹرمیلان کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں یہ مانچسٹر سٹی کا پہلا ٹائٹل ہے۔

e9202dda76feb2dc942fc8f15a2b47cb

ایونٹ میں کامیابی کے بعد مانچسٹرسٹی  یوئیفا چیمپئنز لیگ جیتنے والی چوتھی انگلش ٹیم بن گئی۔مانچسٹر سٹی اس سیزن میں انگلش پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ کی ٹرافی بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی.

5d46efed3fb3810ffdee857472eaeb65

مانچسٹر یونائٹڈ کی جانب سے 1999 میں ایک ساتھ انگلش پریمیئر لیگ، ایف اے کپ اور چیمپئنز لیگ جیتنے کے بعد مانچسٹر سٹی تینوں ٹائٹل اپنے نام کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

مصنف کے بارے میں