Get Alerts

مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگ گئی، سی ڈی اے اور فائر فائٹرز نے کارروائی شروع کر دی

مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگ گئی، سی ڈی اے اور فائر فائٹرز نے کارروائی شروع کر دی

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جس نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہوا کی تیز رفتار کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔

سی ڈی اے اور فائر فائٹرز ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پہاڑی اور مشکل راستوں کی وجہ سے ریسکیو عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تاحال آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ٹیگز: