Get Alerts

نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور: چیئرمین (پاکستان کرکٹ بورڈ) پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے دوران تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی میں تین ٹوئنٹی میچز کھیلے پر راضی ہو گئی ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید بتایا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، دو اور 4 اپریل کو کھیلے جائیں گے اور وزیراعلیٰ سندھ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

ٹیگز: