معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گی

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گی

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گی

لاہور: پاکستانی کی معروف معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گی۔بالی ووڈ فلم ’رئیس ‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کےنے والی  ماہرہ خان نے اپنے معاوضے میں اضافے سے پاکستان ہدایتکاروں کو پریشان کر دیا۔انھوں نے 2006 ءمیں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔ان کی پہلی  فلم ’بول‘ 2011 ءمیں ریلیز  کی اور اسی فلم پر انہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

اداکارہ نے متعدد ڈراموں میں کام کر کے اپنے  مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی ۔ماہرہ خان نے ڈرامہ سریل ’ہمسفر‘ اور صدقے تمہارے ‘ سے کافی شہرت پائی اور اب اداکارہ نے متعدد پاکستانی فلمیں سائن کی ہیں جن کی شوٹنگ جاری ہے۔