Get Alerts

اداکارہ کرینہ کپور خان کی لندن میں اشتہار کے فوٹوشوٹ کی تصاویر جاری

اداکارہ کرینہ کپور خان کی لندن میں اشتہار کے فوٹوشوٹ کی تصاویر جاری

اداکارہ کرینہ کپور خان کی لندن میں اشتہار کے فوٹوشوٹ کی تصاویر جاری

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی لندن میں اشتہار کے فوٹوشوٹ کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔ کرینہ کپور فوٹو شوٹ  انتہائی جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ فوٹوشوٹ لندن کی خوبصورت عمارات کے سامنے کئے گئے۔

ان تصاویر میں کرینہ کا حسن کھل کر سامنے آرہاہے۔ ان میں سے ایک تصویر میں وہ ایک کار کی نمبر پلیٹ کی طرف اشارہ کر رہی ہیں جس پر ’فلمی ‘لکھا ہواہے۔