Get Alerts

گول مال اگین نے گجرات میں پی کے کا ریکارڈ توڑ دیا

گول مال اگین نے گجرات میں پی کے کا ریکارڈ توڑ دیا


ممبئی:بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی فلم گول مال اگین نے گجرات میں اداکار عامر خان کی فلم پی کے کا ریکارڈ توڑ دیا۔


تفصیلات کے مطابق اداکار اجے دیوگن کی فلم گول مال اگین ملک بھر میں باکس آفس پر 200 کروڑ کا بزنس کرنے کے قریب ہے ،فلم نے گجرات میں 35 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے اداکار عامر خان کی فلم پی کے کا ریکارڈ توڑ دیا جس نے 33 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

ٹیگز: