Get Alerts

ملکہ برطانیہ کے ہاتھوں ہاتھیوں نے خوب کیلے کھائے

ملکہ برطانیہ کے ہاتھوں ہاتھیوں نے خوب کیلے کھائے

لندن :ملکہ برطانیہ نے ہاتھیوں کو کیلے کھلائے پہلے ایک کیلا کھلایا تو ہاتھی نے دوسرے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ نے لندن میںہاتھیوں کی افزائشِ نسل کے مرکز کا افتتاح کیا۔ انہوںنے ہاتھیوں کو کیلے بھی کِھلائے ۔


اس موقع پر دلچسپ صورت دیکھنے میں آئی جب ملکہ نے ہاتھی کو کیلا کھلایا۔ تو ہاتھی نے اپنی سونڈ دوبارہ ملکہ کی طرف بڑھائی۔ جس پر پرنس فلپ نے آگے بڑھ کر ہاتھی کو کیلا کھلایااورتقریب میں موجود لوگوں نے لطف اٹھایا۔