Get Alerts

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔جنوبی کوریا کے مطابق میزائل فائرکیے جانے کے بعد حالات کا جائزہ لے رہےہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔

امریکی محکمہ دفاع نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیقکر دی