Get Alerts
بلوچستان کےعلاقےژوب اورگردونواح میں4.3شدت کازلزلہ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکامرکزژوب سے75کلومیٹردورافغانستان ریجن تھا.
زلزلہ30کلومیٹرکی گہرائی میں آیا,ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی