جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور

جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور
سورس: File

اسلام آباد:  صدرِ مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

صدرِ مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کی گیا۔ 

5e27781c72d29590e6e82b3548c75c6c

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن گزشتہ روز مستعفی ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن نے رواں سال اکتوبر میں اگلا چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا اور اگست 2025 میں ریٹائر ہوجانا تھا۔

مصنف کے بارے میں