Get Alerts

شہباز شریف ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار 

شہباز شریف ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار 

کراچی : شہباز شریف ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار  ہوگئے۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے خلاف کاغذات واپس لے لیے ہیں۔

شہبا زشریف مصطفی کمال کے حق میں دستبردار  ہوئے ہیں۔ذرائع کاکہنا ہےکہ ایم کیو ایم کی حمایت نہ ملنے پر شہباز شریف نے این اے 242  سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ 

شہباز شریف نے این اے 242  سے کاغذات واپس  لے لیے ہیں۔ ان کے کاغذات نامزدگی رانا مشہود نے واپس لیے۔