پی ٹی آئی کا عام انتخا بات کے لیے پلا ن بی سامنے آگیا

پی ٹی آئی کا عام انتخا بات کے لیے پلا ن بی سامنے آگیا

لاہور: پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے پلان بی سامنے آگیا۔


ذرائع کاکہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کسی اور نام سے الیکشن میں  حصہ لے سکتی ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے تمام امیدواروں کو دو 
 دو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

 اگر بلے کا نشان پی ٹی آئی کو نہ ملا تو دوسرے نشان اور پارٹی کے نام سے الیکشن لڑا جائے گا ۔مزیدبرآں  بلا پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی درخواست پر اس حوالے سے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں