Get Alerts

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران مختلف اہم قومی اور پارلیمانی امور پر غور کیا جائے گا اور ایوان میں ضروری کارروائی انجام دی جائے گی۔

ٹیگز: