اسلام آباد: شاہد آفریدی کی معروف اینکر "ثناءبُچہ " اور دیکر ادکارائوں کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر کے بعد آفرید ی کی ٹویٹ نے سب کو چپ کر وا دیا ۔
Thank you sister @sanabucha for the fantastic Suhoor last night,it was a pleasure catching up with the faces of Pak Entertainment Industry pic.twitter.com/AyQxHrJK92
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) June 11, 2017
شاہد آفریدی نے اپنی ٹویٹ میں ان تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دےدیا ۔ شاہد آفریدی نے اس دعوت کی تصدیق اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی کی اور تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا ”ثناءبُچہ ، بہن گزشتہ رات بہترین سحور پارٹی کا شکریہ۔۔۔ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے بڑے چہروں کیساتھ ملاقات کرنا میرے لئے اعزاز کی بات تھی۔“
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔