Get Alerts

بھارتی طیارہ ٹیک آف کے ایک منٹ بعد گر کر تباہ، پائلٹس ہنگامی پیغام بھی نہ دے سکے: سی این این رپورٹ

بھارتی طیارہ ٹیک آف کے ایک منٹ بعد گر کر تباہ، پائلٹس ہنگامی پیغام بھی نہ دے سکے: سی این این رپورٹ

احمد آباد :ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI-171 سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ بوئنگ 787 طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہونے کے فوراً بعد محض ایک منٹ میں کنٹرول کھو بیٹھا اور درخت سے ٹکرا کر رہائشی علاقے میں گر گیا۔

 حادثہ اتنا اچانک تھا کہ پائلٹس کو ہنگامی پیغام بھیجنے کا موقع تک نہ مل سکا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق   طیارے میں 169 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔

ٹیگز: