Get Alerts

ایلون مسک کی دی گئی ٹیسلا مجھے پسند ہے، الیکٹرک گاڑیوں پر بات کرنا چاہتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

ایلون مسک کی دی گئی ٹیسلا مجھے پسند ہے، الیکٹرک گاڑیوں پر بات کرنا چاہتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایلون مسک کی جانب سے تحفے میں دی گئی ٹیسلا گاڑی بہت پسند ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک انہیں پسند کرتے ہیں اور وہ بھی ان کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل پر بات کرنا چاہتے ہیں۔

ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ آئندہ دنوں میں گاڑیوں پر ٹیرف (محصولات) میں اضافہ ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ممکنہ طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے تحفظ کی پالیسی اپنائے گی۔ تیل کی عالمی قیمتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پسند نہیں آتیں۔پاک بھارت جنگ روکنے پر فخر ہے۔

ٹیگز: