القاعدہ کی یمن میں اماراتی فوجیوں پر حملوں کی دھمکی

القاعدہ کی یمن میں اماراتی فوجیوں پر حملوں کی دھمکی

صنعا: خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں فعال القاعدہ کی ایک ذیلی شاخ نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کی فوج کو اگلے ایام میں خاص طور پر اپنے حملوں میں نشانہ بنائیں گے۔

یہ بات القاعدہ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ویڈیو میں بتائی گئی ہے۔ ویڈیو کے مطابق اس خلیجی ریاست کے فوجیوں نے یمن میں غیر اخلاقی جنگ نافذ کر رکھی ہے۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ القاعدہ کی یمنی شاخ کے عسکری دستے جنوبی شہر عدن کے پہاڑی علاقے میں فوجی تربیت حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ امر اہم ہے کہ متحدہ عرب امارات سعودی عسکری اتحاد کا حصہ ہے

مصنف کے بارے میں