Get Alerts

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت مل گئی 

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت مل گئی 

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط منظوری دید ی ۔

تفصیلات کے مطابق  ذیلی کمیٹی  کے اہم ترین اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ،سکیورٹی بانڈز کے عوض نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط اجازت دیدی ۔

ضمانت وزیر قانون فروغ نسیم کی طرف سے شہباز شریف کے نمائندے سے مانگی گئی ۔