Get Alerts

وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر، نئی تاریخ کل مقرر

وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر، نئی تاریخ کل مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے اور اب یہ اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل میں شامل نئی ترامیم کی توثیق متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس آج طلب کیا تھا جس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور زیر غور آنے تھے۔

حکومت نے کابینہ کے ارکان کو اجلاس کے لیے دستیاب رہنے کی ہدایت کی ہے تاکہ تمام اہم فیصلے بروقت کیے جا سکیں۔

ٹیگز: