ذکا اشرف  بھارتی بورڈ کی دعوت پر میچ دیکھنے احمد آباد پہنچ گئے

 ذکا اشرف  بھارتی بورڈ کی دعوت پر میچ دیکھنے احمد آباد پہنچ گئے

نئی دہلی:ذکا اشرف  بھارتی بورڈ کی دعوت پر میچ دیکھنے احمد آباد پہنچ گئے۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی کرکٹ بورڈ کی دعوت پر احمد آباد پہنچ گئے ہیں۔


پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کےلیے بی سی سی آئی کی دعوت پر احمد آباد پہنچے ہیں۔


پی سی بی چیئرمین کی واپسی 16 اکتوبر کو شیڈول ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ ہفتے کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں