Get Alerts

میچ سے قبل فہیم اشرف کو ٹی 20 کیپ کا تحفہ مل گیا

میچ سے قبل فہیم اشرف کو ٹی 20 کیپ کا تحفہ مل گیا

لاہور :  ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ سے پہلے کرکٹر فہیم اشرف کو اس وقت زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی جب انہیں ٹی 20 کیپ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فہیم اشرف کو ورلڈ الیون کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے اور چونکہ وہ اس سے پہلے کوئی بھی ٹی 20 میچ نہیں کھیلے تھے اس لئے انہیں آج ٹی 20 کیپ دی گئی ہے۔

ٹیگز: