Get Alerts

 آئی ایم ایف کا معاہدے کیلئے گرین سگنل، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

 آئی ایم ایف کا معاہدے کیلئے گرین سگنل، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: آئی ایم ایف کے  پاکستان  کے ساتھ جلد سٹاف معاہدے پر جلد دستخط ہو جانے کی خبر آتے ہی انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 62 پیسے کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے، گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 286 روپے 62 پیسے تھی۔