کاکول اکیڈمی میں شاندار آزادی پریڈ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہوں گے 

کاکول اکیڈمی میں شاندار آزادی پریڈ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہوں گے 
سورس: File

کاکول : پاکستان کی 76 ویں سالگرہ پر پر  پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج شب   شاندارآزادی پریڈ  کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل   عاصم منیر آزادی پریڈ کی شاندار تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل پیریڈ کی مہارت کا شاندارمظاہرہ پیش کریں گے ۔

تقریب میں  سرزمین پاکستان اور مادرِ وطن کے شہداء کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں