ہیتھرو ایئرپورٹ سے پرواز پی کے788 کراچی کیلئے روانہ

ہیتھرو ایئرپورٹ سے پرواز پی کے788 کراچی کیلئے روانہ

لندن: لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے788 کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پرواز پی کے788 کراچی کے لیے 28گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی ہے۔پرواز میں 350 مسافروں سوار ہیں، جس کو گزشتہ روز تکنیکی خرابی کے باعث