Get Alerts

لاہور :سی ٹی ڈی کی کارروائی مبینہ دہشتگرد گرفتار،تباہ کن اسلحہ بھی برآمد

لاہور :سی ٹی ڈی کی کارروائی مبینہ دہشتگرد گرفتار،تباہ کن اسلحہ بھی برآمد

لاہور:سی ٹی ڈی لاہور نے کارروائی کرکے 3مبینہ دہشتگرووں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد،ڈیٹو نیٹر برآمد کیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگرد بڑ ی تباہی کی منصوبہ بندی کررہے تھے، گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایمن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔