Get Alerts

جرمن شہری برنڈ ہلڈن برانڈ کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو آفیسر بنانے کا فیصلہ

جرمن شہری برنڈ ہلڈن برانڈ کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو آفیسر بنانے کا فیصلہ

کراچی: پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر کا مستقل عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا  گیا۔جرمن شہری  چیف آپریٹنگ آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ کو پہلے پی آئی اے کا قائم مقام سی ای او بنایا گیا تھا۔ جرمن شہری برنڈ ہلڈن برانڈ کو سی ای او بنانے کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔وزیرا عظم کی منظوری کے بعد جرمن شہری کو پی آئی اے کے تمام تر اختیارات مل جائیں گے ۔ چیئرمین پی آئی اے کے استعفیٰ کے بعد قائم مقام سی ای او کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گی۔

ٹیگز: