Get Alerts

عماد وسیم نے کرکٹ کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

عماد وسیم نے کرکٹ کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

کراچی:پاکستان کے معروف آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

عماد وسیم نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ یہ فیصلہ بڑی سوچ بچار کے بعد کیا، اور پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں اپنے کیریئر کو جاری رکھیں گے۔

یاد رہے کہ عماد وسیم نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لے لی تھی۔

ٹیگز: