Get Alerts
شوبز کی خوبصورت جوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور سے کون واقف نہیں۔ دونوں نے ویلنٹائن ڈے کے لیے خصوصی فوٹو شوٹ کروایا۔ تصاویر سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیے.