Get Alerts

ویلنٹائن ڈے آن لائن شاپنگ ڈے میں تبدیل

 ویلنٹائن ڈے آن لائن شاپنگ ڈے میں تبدیل

آن لائن سیلر علی بابا نے سنگلز ڈے کو آن لائن شاپنگ ڈے میں بدل دیا ہے اور دو ہزار پندرہ میں سنگلز ڈے پر چودہ ارب ڈالر کی اشیا فروخت کیں۔ سنگلز ڈے پر خریداری امریکہ کے تھینکس گیونک عرصے سے بھی زیادہ ہوئی۔

لاہور: آن لائن اشیا فروخت کرنے والی ویب سائٹ  نے سنگلز ڈے کو آن لائن شاپنگ ڈے میں بدل دیا ہے اور دو ہزار پندرہ میں سنگلز ڈے(ویلنٹائن ڈ ے) پر چودہ ارب ڈالر کی اشیا فروخت کیں۔ سنگلز ڈے پر خریداری امریکہ کے تھینکس گیونک عرصے سے بھی زیادہ ہوئی۔جس میں بلیک فرائیڈے اور سائبر منڈے بھی شامل ہے۔

ایک ویب سائٹ پر سنگلزڈے پر ہر منٹ ایک لاکھ ہزار آرڈار موصول ہوئے۔تین چوتھائی خریداری موبائل فون کے ذریعے کی گئی۔اس سال جدید ٹیکنالوجی سے کے ذریعے خریداری ہو سکتی ہے۔ورچوئل ریلٹی کے ذریعے بھی توقع کی جا سکتی ہے۔کہ دو ہزار سولہ میں سنگلز ڈے شاپنگ لے پیچھے ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔