Get Alerts

سیکٹر ایف ایٹ اور ایف نائین انٹرچینج کو طیب اردوان کے نام سے منسوب کر دیا گیا

سیکٹر ایف ایٹ اور ایف نائین انٹرچینج کو طیب اردوان کے نام سے منسوب کر دیا گیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سیکٹر ایف ایٹ اور ایف نائین کے انٹرچینج کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں شرکت کی، جہاں ترک صدر نے طیب ایردوان انٹرچینج کی تختی کی نقاب کشائی کی۔

یہ انٹرچینج جناح ایونیو اور آغا شاہی ایونیو کے سنگم پر حال ہی میں ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا تھا اور اب اسے ترکیہ کے صدر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

ٹیگز: