Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں آگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں آگیا

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخر میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں چلا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا، تاہم اس میں 2000 پوائنٹس سے زائد کی کمی آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 785 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: