Get Alerts

صدر آصف علی زرداری آج چار روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ ہوگا

صدر آصف علی زرداری آج چار روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ ہوگا

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری بحرینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دورے کو پاکستان اور بحرین کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: