Get Alerts

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
کیپشن: pakistan vs west indies cricket t20 series

لاہور:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخوں میں ردو بدل کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق سیریز کے تین میچز اب یکم ، دو اور تین اپریل کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔