Get Alerts

ایران کی فوج دنیا کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں شامل

ایران کی فوج دنیا کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں شامل

لندن :اسٹریٹیجک امور کے ماہرین نے اپنی تازہ رینکنگ میں ایران کی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

الگمائنر جریدے نے لکھا ہے کہ اسٹریٹیجک امور کے تجزیہ نگاروں کے ذریعے گلوبل فائرز پاور ویب سائٹ پر جاری کی گئی تازہ رینکنگ کے مطابق ایران کی فوج دنیا کی سب سے مضبوط پچیس افواج میں شامل ہے، اس ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایران کی فوج اس فہرست میں بیسویں مقام پر ہے۔

ٹیگز: ایران, فوج