Get Alerts

روبوٹ نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا

روبوٹ نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا

اس دور میں انسانوں کی جگہ مشینوں نے کام شروع کر دیا ہے

بیجنگ :  چین میں روبوٹ چھاگئے جنہوں نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا ۔ تفصیلات کیمطابق موجودہ ترقی یافتہ دور کہلاتا ہے اور اس دور میں انسانوں کی جگہ مشینوں نے کام شروع کر دیا ہے اور اب تو مارکیٹ میں انسان نما روبوٹ منظر عام پر آگئے ہیں جو انسانوں کی جگہ کام کررہے ہیں اور صفائی سے لے کار میشنوں کی بنائی تک روبوٹ ہی کارنامے سرانجام دے رہے ہیں ۔

چین میں روبوٹ نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روبوٹس نے اب تک بغیر ڈرائیور چلنے والی چھوٹی گاڑیوں اور ڈرونز کی مدد سے ایک ارب افراد کو اشیا بحفاظت پہنچائی ہیں ۔ اور اس تجربے کو مدنظر رکھتے ہیں روبوٹ کو مستقل طور پر اس کام کیلئے رکھا جارہا ہے۔

ٹیگز: