Get Alerts

سپریم کورٹ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلالیا

سپریم کورٹ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلالیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کل جمعہ کی نماز سے پہلے منعقد ہوگا۔

فل کورٹ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، سپریم کورٹ کے تین ججز نے فل کورٹ اجلاس کے انعقاد کے لیے درخواست بھیجی تھی۔

ٹیگز: