Get Alerts

صدر آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے

صدر آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد آئین کا حصہ بن گیا۔

ذرائع کے مطابق بل کی منظوری اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد اب یہ ترمیم قانونی طور پر نافذ العمل ہو چکی ہے اور آئین میں شامل ہو گئی ہے۔

ٹیگز: