اسلام آباد: جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ بننے کے امکانات ہیں، نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔
وہ اس ماہ کے آخر یعنی 30 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی رکھا ہے، جس میں دیگر سپریم کورٹ ججز بھی شریک ہوں گے۔